ترک وزیراعظم 2 روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے

احمد داؤد اوگلو پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقات میں دوطرفہ علاقائی اور عالمی معاملات پر بات چیت کریں گے،


INP February 16, 2015
پاکستان اور ترکی کے درمیان اہم معاہدوں پر دستخط کیے جانے کا بھی امکان ہے۔ فوٹو: فائل

ترکی کے وزیراعظم ڈاکٹر احمد داؤد اوگلو کل 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔

وزیراعظم احمد داؤد اوگلو پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقات میں دوطرفہ علاقائی اور عالمی معاملات پر بات چیت کریں گے، اس موقع پر پاکستان اور ترکی کے درمیان اہم معاہدوں پر دستخط کیے جانے کا بھی امکان ہے۔

مقبول خبریں