سگ گزیدگی کی ویکسین نہ ملنے کے باعث بچہ جاں بحق

ورثا کا اسپتال کے سامنے احتجاج، بھان سعید آباد کے گل بہار کو 2روز قبل کتے نے کاٹا تھا.


Nama Nigar October 07, 2012
ورثا کا اسپتال کے سامنے احتجاج، بھان سعید آباد کے گل بہار کو 2روز قبل کتے نے کاٹا تھا. فوٹو: فائل

بھان سعید آباد کے علاقے دارو پنہور گوٹھ میں کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونیوالا 7 سالہ گل بہار ولد جمن پنہور

سرکاری میڈیکل سینٹر بھان سعید آباد میں ویکسین نہ ملنے کے باعث 2 روز تک موت و زیست کی کشمش میں مبتلا رہنے کے بعد انتقال کر گیا۔ بچے کے لواحقین اور علاقہ مکینوں نے لاش سمیت اسپتال کے سامنے احتجاج کیا۔

مقبول خبریں