کرپشن کا خاتمہ نیب کی ذمے داری ہے جب کہ مختلف عہدوں پر تعینات افراد کو آگاہی فراہم کرنا بھی اس کے مینڈیٹ میں شامل ہے