سنگا پور کے بانی لی کو آن یو کی تدفین آخری رسوم میں ہزاروں افراد شریک

سنگاپور کے پہلے وزیراعظم لی کوان یو 23مارچ کو91 سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔


News Agencies March 29, 2015
سنگاپور کے پہلے وزیراعظم لی کوان یو 23مارچ کو91 سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔ فوٹو : فائل

سنگا پورکے بانی رہنما اورپہلے وزیراعظم لی کوآن یو (Lee Kuan Yew)کی آخری رسوم ادا کردی گئیں۔ دنیا بھر سے رہنماؤں نے شرکت کی ۔سنگاپور کے بانی رہنما لی کوان یو کی آخری رسومات ادا کی گئیں۔

اپنے رہنما کی آخری دیدار کے لیے ہزاروں افراد قطاروں میں کھڑے رہے اور انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔ سرکاری تقریب نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور میں ہو ئی جس کے بعد پارلیمنٹ ہائوس کے احاطے میں ان کی تدفین کی گئی۔ سنگاپور کے پہلے وزیراعظم لی کوان یو 23مارچ کو91 سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔

مقبول خبریں