نائجيريا فوج کی فائرنگ سے 30 شہری ہلاک

نائجيريا كے شہر ميڈوگری ميں فوجيوں نے فائرنگ كے بعد متعدد گھروں كوآگ لگا دی۔


APP October 09, 2012
نائجيريا ميں فوجيوں کی فائرنگ كے نتيجہ ميں 30 شہری ہلاک ہوگئے. فوٹو: فائل

KARACHI:

فوجيوں کی فائرنگ كے نتيجہ ميں 30 شہری ہلاک .


ذرائع ابلاغ كے مطابق نائجيريا كے شہر ميڈوگری ميں فوجيوں نے فائرنگ كے بعد متعدد گھروں كوآگ لگا دی جس كے نتيجہ ميں30 سے شہری ہلاک ہوگئے، فائرنگ كا واقعہ گزشتہ روز ہونے والے بم دھماكہ كے بعد پیش آیا، واضح رہے كہ ميڈوگری شہرعسكری گروپ بوكوحرام كے زيراثر ہے جہاں شرعی قوانين كے نفاذ كا مطالبہ كيا گیا ہے۔