عذیربلوچ نے ضمانت کیلیے دبئی کی عدالت میں درخواست دائرکردی

پاکستانی قونصل خانے سے عذیربلوچ کاعارضی پاسپورٹ 24گھنٹے میں مانگ لیاگیاہے


Monitoring Desk April 17, 2015
پاکستانی قونصل خانے سے عذیربلوچ کاعارضی پاسپورٹ 24گھنٹے میں مانگ لیاگیاہے۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD: عذیربلوچ نے ضمانت کے لیے دبئی کی عدالت میںدرخواست دائرکردی ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق پاکستانی قونصل خانے سے عذیربلوچ کاعارضی پاسپورٹ 24گھنٹے میں مانگ لیاگیاہے،ضمانت کے بعداسے دبئی میں ہی رکناپڑے گا۔

مقبول خبریں