دھونی کی بیٹی زیوا پہلی بار چنئی کے ڈریسنگ روم میں پہنچ گئیں

میچ کے دوران دھونی بیٹی کو بھی اپنے ساتھ ڈریسنگ روم میں لے آئے اور وہاں پر تصویر بناکر سوشل میڈیا پر شیئر بھی کی۔


Sports Desk April 24, 2015
میچ کے دوران دھونی بیٹی کو بھی اپنے ساتھ ڈریسنگ روم میں لے آئے اور وہاں پر تصویر بناکر سوشل میڈیا پر شیئر بھی کی۔ فوٹو : فائل

لاہور: بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی بیٹی زیوا پہلی بار چنئی سپر کنگز کے ڈریسنگ روم میں پہنچ گئیں۔

رائل چیلنجرز بنگلور سے میچ کے دوران دھونی انھیں بھی اپنے ساتھ ڈریسنگ روم میں لے آئے اور وہاں پر تصویر بناکر سوشل میڈیا پر شیئر بھی کی۔ اس مقابلے میں ان کی ٹیم نے ویرات کوہلی کی بنگلور سائیڈکو 27 رنز سے شکست دی تھی۔