کاروباری حجم جمعرات کی نسبت11.65 فیصد کم رہا اور مجموعی طور پر30 کروڑ74 لاکھ49 ہزار770 حصص کے سودے ہوئے