مادھوری نے اپنی موبائل ایپلی کیشن ’’ڈانس ود مادھوری‘‘ بنانے کا اعلان کر دیا

ایپ کا نام مادھوری نے اپنے نام سے مشابہ ’’ڈانس ود مادھوری‘‘ رکھا ہے۔


Showbiz Desk May 10, 2015
ایپ کا نام مادھوری نے اپنے نام سے مشابہ ’’ڈانس ود مادھوری‘‘ رکھا ہے۔ فوٹو : فائل

بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشت نے اپنی موبائل ایپلی کیشن بنانے کا اعلان کر دیا۔

حال ہی میں مادھوری نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس بات کا اعلان کیا کہ وہ بہت جلد ایک ایسی ایپلی کیشن متعارف کرانے جا رہی ہیں جس سے لوگ مزید ڈانس سیکھ سکتے ہیں، اس ایپ کا نام مادھوری نے اپنے نام سے مشابہ ''ڈانس ود مادھوری'' رکھا ہے۔

مقبول خبریں