گلگت بلتستان کو پسماندہ رکھنے والے حکمرانوں اور سیاسی پارٹیوں کو یہ علاقہ انتخابات کے ایام میں ہی یاد آتا ہے۔