جیکولین نے 3 منٹ رقص کے لیے بھاری معاوضہ طلب کرلیا

ر تقریب کے منتظمین اداکارہ کو تقریب میں مدعو نہ کرنے پر سوچ رہے ہیں


Showbiz Desk May 30, 2015
ر تقریب کے منتظمین اداکارہ کو تقریب میں مدعو نہ کرنے پر سوچ رہے ہیں۔ فوٹو: فائل

QUETTA: جیکولین فرنینڈس نے دبئی میں صرف 3 منٹ کی پرفارمنس کے لیے 75 لاکھ روپے کا مطالبہ کردیا بتایا گیا ہے کہ سری لنکن حسینہ جو حال ہی میں ایک شادی کی تقریب میں رقص کرنے کے عوض 4 کروڑ لے چکی ہیں۔

دبئی کی ایک تقریب میں صرف 3 منٹ پرفارم کرنے کے لیے رابطہ کیا گیا تو انھوں نے 75لاکھ روپے کا مطالبہ کردیا جیکولین کے اتنا زیادہ معاوضہ مانگنے پر تقریب کے منتظمین اداکارہ کو تقریب میں مدعو نہ کرنے پر سوچ رہے ہیں ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں