دہری شہریت کیس نادیہ گبول نے زر ضمانت جمع کرادی

3نومبر کو فرد جرم عائد ہوگی


Staff Reporter October 16, 2012
نادیہ گبول کےوکیل نے پچاس ہزار روہے کے سیونگ سرٹیفکیٹ عدالت میں پیش کیے۔ فوٹو: فائل

سپریم کورٹ نے دہری شہریت کیس میں نااہل قرار دی گئیسابق رکن سندھ اسمبلی نادیہ گبول نے ضمانت جمع کرادی ہے۔

3نومبر کو فرد جرم عائد ہوگی ،تفصیلات کے مطابق پیر کوریجنل الیکشن کمشنر کراچی کی جانب سے دائر مقدمے میں نادیہ گبول وکیل کے ہمراہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی حسن فیروز کے روبرو پیش ہوئیں، وکیل نے پچاس ہزار روہے کے سیونگ سرٹیفکیٹ عدالت میں پیش کیے، فاضل عدالت نے ضمانتی کو عدالت میں طلب اور ضمانت منظور کرلی ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں