جون 2015 کے دوران ترسیلات زر1ارب 82کروڑ 12 لاکھ 80 ہزار ڈالر رہیں جو مئی 2015 کے مقابلے میں 9.51فیصد زائد ہیں