پاکستان کو پہلے ہی نو ملین گھروں کی کمی کا سامنا ہے اور نئے ٹیکس کے نفاذ سے ریئل اسٹیٹ کا شعبہ مزید سکڑ جائے گا