کپتان کی دلیری سیلاب کے تیز بہاؤ کے باوجود گاڑی پل سے گزار دی

ڈرائیور نے کمال مہارت دکھاتے ہوئے پل سے گاڑی گزار لی


News Agencies August 04, 2015
ڈرائیور نے کمال مہارت دکھاتے ہوئے پل سے گاڑی گزار لی۔ فوٹو: فائل

KARACHI: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے سیلابی علاقوں کے دورے کے دوران کپتان کے ڈرائیور نے سیلاب کے خطرناک اور تیز بہاؤکے باوجود گاڑی پل سے گزاردی۔

تفصیلات کے مطابق کپتان کی گاڑی سیلاب میں پھنس گئی، بنی گالہ کے قریب نالہ کورنگ کئی گاڑیاں نگل چکا ہے،عمران خان کی گاڑی بھی موجوں سے بال بال بچی۔ ڈرائیور نے کمال مہارت دکھاتے ہوئے پل سے گاڑی گزار لی۔ یہ نالہ عمران خان کے بنی گالہ کے گھر سے آدھے کلومیٹر کی مسافت سے گزرتا ہے۔

مقبول خبریں