ایٹمی معاہدے سے پاک ایران گیس منصوبے کوفائدہ نہیں ہوگاامریکا

ایران پرعائدتجارتی معاہدوں کی پابندیاں ابھی تک نہیں اٹھائی گئیں۔


News Agencies August 04, 2015
ایران پرعائدتجارتی معاہدوں کی پابندیاں ابھی تک نہیں اٹھائی گئیں۔ فوٹو: فائل

لاہور: امریکا نے کہا ہے کہ معاشی پابندیوں کے خاتمے تک ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے سے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کو فائدہ نہیں پہنچے گا۔

پاکستانی مشیرخارجہ طارق فاطمی کے بیان پرتبصرہ کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے کہاکہ ایران پرعائدتجارتی معاہدوں کی پابندیاں ابھی تک نہیں اٹھائی گئیں۔

مقبول خبریں