کابل میں پاکستانی پرچم جلائے جانے اور بھارت کے پرچم لہرانے کے واقعات پر پاکستانی عوام کے جذبات بھی مشتعل ہیں۔