اننگز میں5 یا زائد وکٹ پر تقریباً سوا تین لاکھ اور میچ میں 10 وکٹ پر11 لاکھ روپے سے زائد رقم اکاؤنٹ میں منتقل ہو گی