یکم جولائی تا 14اگست زیرگردش نوٹوں میں 225ارب روپے کا اضافہ ہواجو گزشتہ سال اسی عرصے میں 107ارب 42کروڑ 60لاکھ روپے تھا