بینکوں سے تفصیلی بات چیت کے بعد پی این ایس سی اپنے قرضوں کی فنانشل کاسٹ میں ممکنہ حد تک کمی کرنے میں کامیاب ہوگئی۔