جاوید ہاشمی آئندہ ماہ (ن) لیگ میں باقاعدہ شمولیت کریں گے، انھیں پارٹی میں میں اہم ذمے داری بھی دی جائے گی، ذرائع