واشنگٹن میں اوباما نے گن کنٹرول پالیسی کا اعلان کردیا شہریوں کی ہلاکت پرآبدیدہ ہوگئے

اوباما نے کہا کہ اگر میں ہار بھی جاؤں تو بھی گن وائلنس کو ختم کر کے رہوں گا


News Agencies January 06, 2016
اوباما نے کہا کہ اگر میں ہار بھی جاؤں تو بھی گن وائلنس کو ختم کر کے رہوں گا: فوٹو: فائل

امریکی صدر باراک اوباما نے ملک میں فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات پر گن کنٹرول پالیسی کا اعلان کردیا۔

گزشتپ روزغیرملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گن پوائنٹ پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے دنیا کے سب سے طاقتور صدرشہری کی ہلاکتوں کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا دنیا میں سب سے زیادہ ''گن وائلنس'' کا شکار ملک ہی جہاں ہر سال تقریباً 30 ہزارشہری فائرنگ کے واقعات میں مارے جاتے ہیں ۔اوباما نے کہا کہ اگر میں ہار بھی جاؤں تو بھی گن وائلنس کو ختم کر کے رہوں گا۔

مقبول خبریں