مالاکنڈ سے سرکاری ملازمین کو پشاور لانے والی بس میں دھماکے کے نتیجے میں 17 افراد شہید اور 54 زخمی ہوگئے۔