صوماليہالشباب جنگجوؤں كافوجی اڈے پرحملہ 10 افراد ہلاک متعدد زخمی

حكام كے مطابق الشباب کے جنگجوؤں نے فوجی اڈے کو نشانہ بنایا


APP November 13, 2012
الشباب جنگجوؤں کے حملے میں مرنے والوں ميں 3 فوجی بھی شامل ہيں. فوٹو: رائٹرز

صوماليہ ميں الشباب جنگجوؤں کے فوجی اڈے پر حملے کے نتیجے میں 3فوجیوں سمیت 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔


ميڈيا رپورٹس كے مطابق الشباب كے جنگجوؤں نے دارالحكومت كے نواحی علاقے ايلاشيا بياہا ميں فوجی اڈے پر حملہ كر ديا۔ سركاری حكام كے مطابق اس حملے ميں مجموعی طور پر 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ مرنے والوں ميں 3 فوجی اور 7 شہری شامل ہيں ۔ زخميوں كو مختلف اسپتالوں ميں منتقل كر ديا گيا ۔