اکشے اور آسن کی فلم کا پہلا ٹریلر مقبول ہوگیا

فلم کے پہلے مکمل ٹریلیر کی ریلیز کے کچھ ہی گھنٹوں بعد اس کا زبردست رسپانس سامنے آیا ہے ۔


Net News November 14, 2012
کھلاڑی 786 میں اکشے اور آسن مرکزی کرادار ادا کررہے ہیں۔ فوٹو : فائل

بالی وڈا سٹار اکشے کمار اور آسن کی فلم''کھلاڑی 786''کے پہلے مکمل ٹریلیر کو پسند کیا جارہا ہے ۔

فلم کے ہدایت کار اشیش آر موہن کا کہنا ہے کہ اس فلم کے پہلے مکمل ٹریلیر کی ریلیز کے کچھ ہی گھنٹوں بعد اس کا زبردست رسپانس سامنے آیا ہے ۔فلم کی کہانی کی دلچسپی کے تحت اس ٹریلیر کو ریلیز کیا گیا ،جس پر اس کو دیکھنے والے بہت محظوظ ہورہے ہیں ۔انھوں نے بتایا کہ اکشے اور آسن نے فلم میں عمدہ پرفارم کیا ہے اور یہ فلم 7دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنائی جارہی ہے ۔فلم میں متھن چکرورتی ،پریش راول ،ہمیش رشمیاںاہم کردار میں جلوہ گرہوںگے۔

مقبول خبریں