ایم ٹی وی یورپین ایوارڈزکامیلہ ٹیلرسوئفٹ نے لوٹ لیا

ایم ٹی وی ایوارڈز شو میں گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ تین ایوارڈز سے نوازا گیا۔


Net News November 14, 2012
ایم ٹی وی ایوارڈز شو کی سالانہ تقریب گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے نام رہی ۔ فوٹو : فائل

جرمنی میں ہوا رنگارنگ ایم ٹی وی ایوارڈز شو، جس کا میلہ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے لوٹ لیا۔

جرمنی کے شہر فرینکفرٹ کی خوبصورت شام جہاں بکھرے سر ہر جگہ سالانہ ایوارڈز شو کا انتظار ختم ہوا اور ہوگئی شروع ایوارڈز کی ریس۔دھڑکتے دلوں کے ساتھ نامزدگیوں کا کیا گیا اعلان۔ ہر چہرے پر تھا سوال۔ایک نہیں دو نہیں تین تین ایوارڈز ملے گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کو جن کے مشہور گانے گن مین اسٹائل نے ٹیلر کو کنٹری میوزک ایوارڈ، بیسٹ فی میل سنگر اور بیسٹ لائیو اینڈ لک کے ایوارڈ جتوا دیے۔

ایوارڈز لینے میں ہیٹ ٹرک کرنے پر ٹیلر بیحد خوش تھیں۔ خوشیوں بھری اس تقرب میں رنگا رنگ پرفارمنس بھی دی گئیں۔ایک کے بعد ایک سونگ نے ایوارڈز شو کی رونق کو ماند نہ ہونے دیا۔

مقبول خبریں