دنيا كا ناياب ہيرا دو كروڑ ڈالر سے زائد رقم ميں نيلام

آسٹريا كے ارچ ڈيوک جوزف اگسٹ كے نام سے منسوب يہ نايا ب ہيرا بھارت كی كان سے نكالا گيا تھا۔


Online November 14, 2012
76.02 قيراط كا ہيرا 2 كروڑ14 لاكھ 74 ہزار 525 ڈالر ميں فروخت ہوا۔ فوٹو: اے ایف پی

دنيا كا چند نادر و ناياب ہيروں ميں سے ایک ہيرا دو كروڑ ڈالر سے زيادہ رقم ميں نيلام كرديا گيا۔

ارچ ڈيوک جوزف نامی مشہور زمانہ ہيرا كرسٹيز اكشن ہاؤس كے تحت جنيوا ميں نيلامی كے لئے پيش كيا گيا۔ 76.02 قيراط كا ہيرا 2 كروڑ14 لاكھ 74 ہزار 525 ڈالر ميں خريد ليا گيا۔ آسٹريا كے ارچ ڈيوک جوزف اگسٹ كے نام سے منسوب يہ نايا ب ہيرا بھارت كی كان سے نكالا گيا تھا جو 1.5 سينٹی ميٹر چوڑا ہے اور تاريخی اہميت كا حامل ہے

مقبول خبریں