گزشتہ سال سخت موسم کی وجہ سےآم کی پیداوار 40 فیصد تک کم رہی جس کے باعث1لاکھ ٹن ایکسپورٹ کا ہدف حاصل نہیں ہو سکا تھا