سیمنٹ کی مئی میں مقامی فروخت 22.78 فیصد اضافے سے3.06ملین ٹن رہی جو گزشتہ سال اس ماہ میں 2.49 ملین ٹن تھی، اعدادوشمار