میری اداکاری کو فرنیچر کہا جاتا تھااکشے کمار

پہلے میں کہانی پسند کرتا ہوں اور پھر میں اس میں آگے بڑھتا ہوں، اکشے کمار


APP June 13, 2016
پہلے میں کہانی پسند کرتا ہوں اور پھر میں اس میں آگے بڑھتا ہوں، اکشے کمار،فوٹو:فائل

KARACHI: بالی وڈ اداکار اکشے کمار کا کہنا ہے کہ ایک وقت ان کی اداکاری کو فرنیچر کہا جاتا تھا۔

اکشے کمار کو فلم انڈسٹری میں آئے ہوئے تقریبا 25 برس ہو چکے ہیں اکشے کمار کا کہنا ہے کہ پہلے میں کہانی پسند کرتا ہوں اور پھر میں اس میں آگے بڑھتا ہوں۔ کوئی بھی ایسا ہی کر سکتا ہے۔