چین اگرچہ نیوکلیئر سپلائرز گروپ کا سرگرم رکن ہے تاہم اس کے باوجود اسے ابھی تک ایم ٹی سی آر کی رکنیت نہیں دی گئی۔