- منشیات کیخلاف جنگ جیتنے تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے،شرجیل میمن
- افغانستان میں شدیدبارش، سیلاب سے 50 افراد جاں بحق
- پہلا ٹی 20: آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
- سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھنے والے جج عدلیہ میں مداخلت کے دعوے پر قائم
- موبائل آپریٹز نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے اور پیغامات بھیجنے پر رضامند
- آئی ایم ایف کا پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف
- اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد منظور
- پنجاب میں تندوری روٹی 25 اور چپاتی کی 15 روپے میں فروخت ہوگی
- لاہور؛ گھر میں گیس دھماکے سے ایک شہری جاں بحق
- جناح ہاؤس لاہور میں قائم کی گئی جناح گیلری کوشہریوں کیلیے کھول دیا گیا
- پیپلزپارٹی کا بجٹ کے بعد بھی وفاقی کابینہ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ
- عوام کے تحفظ میں کوتاہی برتنے والے افسران سے کوئی رعایت نہیں ہوگی، ضیا لانگو
- کرپشن کیسز میں سیاستدانوں کو بڑا ریلیف، نیب کے نئے قواعد و ضوابط تیار
- محکمہ خوراک کے افسران نے بوریوں میں ناقص گندم اور مٹی بھر کر3 ارب کا نقصان پہنچایا، رپورٹ
- اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان بدستور ناقابل شکست، آخری میچ برابر ہوگیا
- کانگریس رہنما کا پاکستان کی حمایت میں بیان وائرل؛ مودی سرکار تلملا گئی
- سردار سلیم حیدر نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا
- خیبرپختونخوا اسمبلی میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی رہائی کیلیے قرارداد منظور
- ڈالر انٹربینک مارکیٹ میں 8 پیسے، اوپن مارکیٹ میں 14 پیسے مہنگا ہوگیا
- صوبے میں لوڈ شیڈنگ برداشت نہیں، وفاق انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور نہ کرے، وزیراعلیٰ کے پی
وزیر اعظم کا موبائل فون نمبرز کی دوسرے نیٹ ورک پرمنتقلی پرعائد پابندی ختم کرنے کا حکم
اسلام آ باد: وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے موبائل فون نمبرز کی ایک نیٹ ورک سےدوسرے نیٹ ورک پر منتقلی پرعائد پابندی ختم کرنے کا حکم دے دیا۔
موبائل فون آپریٹرز کے سربراہان سے ملاقات کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ کورئیر سے موبائل فون سمز گھر نہیں بھجوائی جائیں گی اور سمزفرنچائیز اور بزنس سینٹرز سے ہی دستیاب ہوں گی لیکن ساتھ ہی موبائل فون کمپنیوں کو ہدایت جاری کی کہ وہ شناختی کارڈ کی نادرا سے تصدیق کے بعد ہی سمز کا اجرا کریں۔
ملاقات میں وزیر اعظم نے کہا کہ عام دکانوں سے بائیو میٹرک سسٹم کی تنصیب کے بغیر سم فروخت نہ کی جائے۔ ملاقات میں وزیر اعظم نے کہا کہ ای ایم ای آئی کے بغیر موبائل سم کی فروخت پر پابندی لگائی جائے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ موبائل فون کے شعبے میں حکومتی اقدامات سے عام آدمی کی زندگی متاثر نہیں ہونی چاہئے اور جو بھی فیصلے کئے جائیں ان میں تمام فریقین سے مشاورت کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ محرم الحرام کے دوران موبائل فون پر پابندی عوامی مفاد میں لگائی گئی تھی اورعوام کے بہترین مفاد میں ہمیں کچھ پابندیاں برداشت کرنا ہوں گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔