سرینگرغیر ملکی کمپنی کے جوتوں پر توہین آمیز الفاظ کیخلاف مظاہرے

مختلف علاقوں میں لوگوں نے غیر ملکی کمپنی کے اس توہین آمیز اقدام کیخلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کیے۔


News Agencies November 30, 2012
مختلف علاقوں میں لوگوں نے غیر ملکی کمپنی کے اس توہین آمیز اقدام کیخلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کیے. فوٹو: فائل

لاہور: مقبوضہ کشمیر میں ایک غیر ملکی کمپنی کے تیارکردہ جوتوں پر توہین آمیز الفاظ کندہ کر نے کیخلاف احتجاجی مظاہرے روکنے کے لیے قابض انتظامیہ نے سرینگر کے بیشتر علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا۔

ادھر سرینگر کے مختلف علاقوں میں لوگوں نے غیر ملکی کمپنی کے اس توہین آمیز اقدام کیخلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کیے۔

مقبول خبریں