- کلرکہار؛ موٹروے پولیس اور خواتین کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل
- اپیکس کمیٹی سندھ کا ہنگامی اجلاس طلب
- کراچی میں پارہ 39.4 ڈگری تک پہنچ گیا، کل 40 ڈگری تجاوز کرنے کا امکان
- پنجاب میں مزید 31 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات
- متحدہ اور پی پی میں ڈیڈ لاک ختم، ملکر قوم کی خدمت کرنے پر اتفاق
- علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نامزد
- چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
- اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ؛ ملائیشیا میں فاسٹ فوڈ برانڈ کے ریسٹورینٹس بند ہوگئے
- حکومت اسٹیل مل بحال نہیں کرسکتی تو سندھ حکومت کے حوالے کردے، بلاول
- صدر مملکت کا کراچی اور کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
- پالتو بلی کی ایک چھوٹی سی غلطی نے گھر کو آگ لگادی
- 200 سے زائد پُرانی کتب پر زہریلی دھاتوں کے نقوش دریافت
- وٹامن ڈی اور قوتِ مدافعت کے درمیان ممکنہ تعلق کا انکشاف
- ہم نے قائداعظم کا اسرائیل مخالف نظریہ سمجھا ہی نہیں، مولانا فضل الرحمان
- کے ٹو ایئرویز کو کارگو لائسنس جاری
- امریکی وزیر خارجہ اسرائیل پہنچ گئے؛ جنگ بندی کیلیے پُرعزم
- دورہ انگلینڈ کیلیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، ندا ڈار کپتان برقرار
- توشہ خانہ تحقیقات؛ بشریٰ بی بی نے نیب طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
- پی آئی اے کی نجکاری میں غیر ملکی کمپنیوں کی عدم دلچسپی
- سابق وزیراعظم کشمیر سردار تنویر پر سینٹورس مال پر قبضے کی کوشش کا مقدمہ درج
پریانکا چوپڑا کو بہت سارے بچوں کی خواہش
بالی ووڈ کے بعد ہالی ووڈ میں اپنے کیرئیر کا کامیاب آغاز کرنے والی اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ انہیں بہت سارے بچوں کی خواہش ہے لیکن ابھی تو وہ فی الحال شادی کے لیے درست انسان تلاش کررہی ہیں۔
پیرس میں امریکی ٹی وی شو کوانٹیکو کے دوسرے سیزن کی تشہیری مہم کے دوران دیئے گئے انٹرویو میں پریانکا چوپڑا کا کہنا تھاکہ انہیں بہت سارے بچوں کی خواہش ہے لیکن ابھی فی الحال یہ ممکن نہیں کیونکہ وہ شادی کے لیے درست انسان کی تلاش میں ہیں اور ان کے نزدیک یہ زیادہ اہم ہے۔
پریانکا چوپڑا کا کہنا تھا کہ وہ بھارت کی صف اول کی اداکاراؤں میں شمار ہوتی ہیں، اس لئے وہ ایسا کام کرنا چاہتی تھیں جو کہ ان کے مقام سے مطابقت رکھتا ہو، وہ ہالی ووڈ میں روایتی اور دقیانوسی تصورات پر مبنی کوئی ایسا کام نہیں کرنا چاہتی تھیں جس سے ان کے ملک کا روایتی تشخص اجاگر ہو۔ اسی لیے انہوں نے کوانٹیکو میں کام کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔