پاکستان میں ای کامرس کے ممتاز ادارے دراز پی کے اور کیمو اپنی مصنوعات پر 19 سے 47 فیصد تک رعایت دے رہے ہیں۔