موہلی آبشار بھی دو آبشاروں کا ایک جوڑا ہے۔ پہلی آبشار ایک تالاب بناتی ہےاور یہی تالاب بڑھ کرایک اور آبشارکوجنم دیتا ہے