خارجی طور پر ہم سرد تھے مگر کم از کم میں داخلی طور پر آتش انگیز تھا کہ سیفی نے مان رکھا اور ’جنگی موسم‘ میں نہیں بلایا