اب پاکستان کو بھی بھارت کے پیچھے بھاگنے کی کوئی ضرورت نہیں ویڈیو بلاگ

یہ ہمارا ہی خاصہ ہے کہ بھارت اور ہوم گراونڈ میں کھیلے بغیر بھی قومی ٹیم ٹیسٹ کرکٹ میں پہلے نمبر پر آچکی ہے۔


Saleem Khaliq September 27, 2016
بس ٹھیک ہے اگر بھارت پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کیلئے تیار نہیں تو پی سی بی بھی اعلان کردے کہ اب وہ بھی بھارت کیساتھ نہ کسی آئی سی سی ایونٹ اور نہ ہی ایشیاء کپ میں کوئی میچ کھیلیں گے۔



[poll id="1230"]

نوٹ: ایکسپریس نیوز اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

اگر آپ بھی ہمیں ویڈیو بلاگ بھیجنا چاہتے ہیں تو کیمرہ اٹھائیں اور دو سے تین منت تک کی ویڈیو اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگرجامع تعارف کیساتھ[email protected] پر ای میل کریں۔