اردویونیورسٹی عبدالحق کیمپس کے امتحانات ملتوی

یونیورسٹی کے عبدالحق کیمپس میں ہونے والے سیمسٹرامتحانات ناگزیروجوہات کی بناپرملتوی کردیے گئے ہیں.


Staff Reporter December 19, 2012
یونیورسٹی کے عبدالحق کیمپس میں ہونے والے سیمسٹر امتحانات ناگزیروجوہات کی بناپرملتوی کردیے گئے ہیں. فوٹو: فائل

وفاقی اردویونیورسٹی کے رجسٹرارنے اعلان کیاہے کہ یونیورسٹی کے عبدالحق کیمپس میں ہونے والے سیمسٹرامتحانات ناگزیروجوہات کی بناپرملتوی کردیے گئے ہیں، آئندہ تاریخوں کااعلان بعدمیں کیا جائیگا۔

مقبول خبریں