مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب300 اور257 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔