داعش کیمیائی حملوں کی منصوبہ بندی کررہی ہے برطانیہ کا دعویٰ

اس سے قبل وہ مشرق وسطیٰ میں استعمال بھی کر چکی ہے، برطانوی وزیر برائے سیکیورٹی


News Agencies January 03, 2017
ممکنہ حملوں سے بچنے کے لیے مشقوں کا آغازکردیا گیاہے، بین وولیس۔ فوٹو : فائل

ADEN: برطانوی سیکیورٹی اداروں نے خدشہ ظاہرکیاہے کہ شدت پسند تنظیم داعش برطانیہ میں کیمیائی حملوں کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔

برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر برائے سیکیورٹی کا کہنا ہے کہ داعش کے پاس ان حملوں کی صلاحیت موجود ہے جو اس سے قبل مشرق وسطی میں استعمال بھی کرچکی ہے۔ سیکیورٹی وزیر بین وولیس نے کہا کہ ان ممکنہ حملوں سے بچنے کے لیے مشقوں کا آغازکردیا گیاہے۔

مقبول خبریں