کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے وسیم اکرم کی جگہ بالاجی کو بولنگ کوچ بنالیا

وسیم اکرم نےرواں برس بھارت نہ جانے کا اعلان کیا تھا مگراس کی اصل وجہ دونوں ممالک میں کشیدگی بنی تھی۔


Sports Desk January 03, 2017
وسیم اکرم نےرواں برس بھارت نہ جانے کا اعلان کیا تھا مگراس کی اصل وجہ دونوں ممالک میں کشیدگی بنی تھی ۔ فوٹو فائل

آئی پی ایل فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے وسیم اکرم کی جگہ سابق بھارتی سیمر ایل بالاجی کو بولنگ کوچ مقرر کر دیا۔

سیمر ایل بالاجی رواں برس بولنگ کوچ کی ذمہ داری انجام دیں گے، سابق پاکستانی کپتان نے پیشہ ورانہ مصروفیات کی بنا پر رواں برس بھارت نہ جانے کا اعلان کیا تھا مگر اس کی اصل وجہ دونوں ممالک میں کشیدگی بنی تھی۔

 

مقبول خبریں