سیکڑوں طلبا کی جان بچانے والے اعتزاز حسن کی تیسری برسی خاموشی سے گزر گئی

اعتزاز نے آج سے ٹھیک3 برس پہلے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے سیکڑوں طالبعلموں کی جان بچائی۔


News Agencies January 07, 2017
اعتزاز نے آج سے ٹھیک3 برس پہلے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے سیکڑوں طالبعلموں کی جان بچائی۔فوٹو : فائل

ہنگو کے بہادرسپوت اعتزازحسن کی تیسری برسی خاموشی سے گزرگئی۔

عزم واستقلال کے پیکر 15 سالہ اعتزاز نے آج سے ٹھیک3 برس پہلے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے سیکڑوں طالبعلموں کی جان بچائی اوردہشت گردوں کو بتادیا کہ وہ قوم کے بچوں سے بھی نہیں لڑسکتے۔

مقبول خبریں