امریکا میں آف شور کمپنیوں کی رقوم واپسی کیلیے اقدامات شروع

رقوم غائب ہوتے نہیں دیکھ سکتے، اثاثے حقیقی مالکان تک پہنچائیں گے، لیزلی آر کالڈ ویل


News Agencies January 10, 2017
رقوم غائب ہوتے نہیں دیکھ سکتے، اثاثے حقیقی مالکان تک پہنچائیں گے، لیزلی آر کالڈ ویل۔ فوٹو: فائل

امریکا نے بیرون ملک کرپشن اور آف شور کمپنیوں کی رقوم متاثرین کو واپس کرنے کیلیے اقدامات شروع کردیے ہیں۔

اخبار نیویارک ٹائمز نے محکمہ انصاف کے حوالے سے کہا ہے کہ اثاثہ جات کو ان کے حقیقی مالکان تک پہنچایا جائے گا۔

دوسری جانب امریکی محکمہ انصاف کے کریمنل ڈویژن کے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل لیزلی آر کالڈ ویل کا کہنا ہے کہ ہم فنڈز کو غائب ہوتا نہیں دیکھنا چاہتے اور نہ ہی یہ ان لوگوں کے پاس جانے چاہئیں۔

مقبول خبریں