کرسٹیانو رونالڈو نے فیفا کے بہترین پلیئر کاایوارڈ قبضے میں کرلیا

لیونل میسی اورفرنچ اسٹرائیکر انٹوئن گریزمین کو شکست رہی۔


Sports Desk January 10, 2017
لیونل میسی اورفرنچ اسٹرائیکر انٹوئن گریزمین کو شکست رہی ۔ فوٹو اے ایف پی

کرسٹیانو رونالڈو نے فیفا کی جانب سے سال کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ بھی جیت لیا۔

لیونل میسی اورفرنچ اسٹرائیکر انٹوئن گریزمین کو شکست رہی، اس سے قبل رونالڈو نے چوتھی بار بیلون ڈی آر ایوارڈ حاصل کیا تھا، جب کہ بہترین خاتون کھلاڑی کا اعزاز امریکا کی کارلی لائیڈ نے جیتا اور اٹلی سے تعلق رکھنے والے انگلش فٹبال کلب لیسٹرسٹی کے کوچ کلاڈیو رینیری سال کے بہترین کوچ قرار پائے۔

مقبول خبریں