اداروں کی تشکیل کے بنیادی ضوابط اوراصول سمجھ لینے کے بعد اگر پاکستانی اداروں کا جائزہ لیا جائے توصورت حال مایوس کن ہے۔