افغانستان میں لاپتا ہونے والے جارجین فوج کی لاش برآمد

جنگی مشن میں خدمات سرانجام دینے والے فوجی افسر کی موت پوری قوم کا مشترکہ دکھ ہے۔


Online December 31, 2012
جنگی مشن میں خدمات سرانجام دینے والے فوجی افسر کی موت پوری قوم کا مشترکہ دکھ ہے۔ فوٹو: فائل

افغانستان سے لاپتا ہونیوالے جارجیا کے فوجی کی لاش برآمد کر لی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق جارجیا کے وزیر دفاع نے پریس کانفرنس میں میڈیا کو بتایا کہ 19دسمبر کو افغانستان میں لاپتا ہونے والے سارجنٹ جیورگی کیکاڈرہ کی لاش گزشتہ روز برآمد ہوگئی۔ انھوں نے ہلاک فوجی کے لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ جنگی مشن میں خدمات سرانجام دینے والے فوجی افسر کی موت پوری قوم کا مشترکہ دکھ ہے۔

مقبول خبریں