انگلش کرکٹ ٹیم پر سلو اوور ریٹ کی وجہ سے جرمانہ عائد

مورگن کی میچ فیس کا 20 جب کہ دیگر کھلاڑیوں کا 10،10 فیصد حصہ بطور جرمانہ کیا جائے گا۔


Sports Desk January 20, 2017
مورگن کی میچ فیس کا 20 جب کہ دیگر کھلاڑیوں کا 10،10 فیصد حصہ بطور جرمانہ کیا جائے گا ۔ فوٹو فائل

انگلش کرکٹ ٹیم پر سلو اوور ریٹ کی وجہ سے جرمانہ عائد ہوگیا ہے۔

اس خبرکو بھی پڑھیں :انگلینڈ کو بھارت کے ہاتھوں مات

بھارت سے تیسرے ون ڈے میں انگلش ٹیم پر سلو اوور ریٹ کی وجہ سے جرمانہ عائد کردیاگیاہے، مہمان ٹیم مقررہ وقت میں ایک اوور پیچھے پائی گئی، اس پر کپتان ایون مورگن کی میچ فیس کا 20 جب کہ دیگر کھلاڑیوں کا 10،10 فیصد حصہ بطور جرمانہ کیا جائے گا۔

مقبول خبریں