دھونی کی ذاتی معلومات افشا ہونے پر اہلیہ برہم

مہندرا سنگھ دھونی کی ذاتی معلومات افشا کرنے والے شناختی کارڈ سینٹر کو بلیک لسٹ قرار دے دیا گیا۔


Sports Desk March 29, 2017
مہندرا سنگھ دھونی کی ذاتی معلومات افشا کرنے والے شناختی کارڈ سینٹر کو بلیک لسٹ قرار دے دیا گیا۔ فوٹو: فائل

سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی ذاتی معلومات افشا کرنے والے شناختی کارڈ سینٹر کو بلیک لسٹ قرار دے دیا گیا۔

سوشل میڈیا پر دھونی کی جانب سے انگلیوں کے نشانات دیتے ہوئے، فنگر پرنٹس اور معلومات کے حوالے سے فارم شیئر کیا گیا تھا جس پر سابق کپتان کی اہلیہ ساکشی نے شکایت درج کی تو یونیک آئیڈینٹی فکیشن اتھارٹی انڈیا نے مہندرا سنگھ دھونی کی ذاتی معلومات افشا کرنے والے شناختی کارڈ سینٹر کو بلیک لسٹ قرار دے دیا۔

مقبول خبریں