یقیناً شاہدرہ قدرتی حسن کی لازوال داستان ہے، مگر یہاں پبلک ٹرانسپورٹ نہیں چلتی اور اس حوالے سے انتظام خود کرنا ہوتا ہے